top of page
Malfoozat Hakeem ul Ummat, 32 Vols, ملفوظات حکیم الامت

Malfoozat Hakeem ul Ummat, 32 Vols, ملفوظات حکیم الامت

£125.00Price
Author:Maulana Ashraf Ali ThanviMalfoozat Hakeem ul Ummat, 32 Vols, ملفوظات حکیم الامتحکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ کی شخصیت اہل علم کے طبقہ میں محتاج تعارف نہیں ہے ۔ آپ حکیم الامت بھی ہیں اور مجدد الملت بھی ۔ آپ کے ملفوظات و تعلیمات اس صدی میں اک انمول خزانہ ہیں جو نہ صرف اسلامی تعلیمات بلکہ تصوف کے خزانوں پرمشتمل ہیں جن پر عمل کر کے اور ان کو فروغ دے کر ایک بہترین معاشرہ تشکیل دیا جا سکتا ہے ۔تمام ممتاز اہل علم ان خطبات کی قدر کرتے ہیں اور شب و روز اس سے مستفیض ہوتے ہیں ۔ حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ فرماتے ہیں کہ خطبات و مواعظ کی کتاب ہمیشہ میرے سرہانے رہتی ہے اور اس کا مطالعہ میرے معمولات میں شامل ہےNote , book cover print and picture may different, picture is only for illustrations purpose only 

Related Products

bottom of page